راجن پور(جنگ نیوز) تحصیل روجھان میں شہریوں نے ریلوے سٹاپ کی بحالی کے لیے دھرنا دیتے ہوئے ٹرین رکوا دی، اسی ریل میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی موجود تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان نے احتجاج کرنے والے شہریوں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے دشمن ممالک کو بھیجی۔
امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے رواں ہفتے کے اوائل میں اعلان متوقع ہے۔
آئندہ چند گھنٹوں کے دوران دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں کے رہائشی حملوں کے پیش نظر علاقہ خالی کردیں، ایران
جاپان نے آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا۔
لاہور کے علاقے گجومتہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔
ترجمان پاسداران کا کہنا ہے کہ ابھی 10 سال پہلے تیار کیے گئے میزائل استعمال کررہے ہیں، جون 2025 کے بعد تیار میزائل استعمال میں نہیں لائے۔
کراچی کے علاقے صدر سے ملزمان 3 بچوں سمیت کار چوری کرکے فرار ہوگئے۔
امریکی ریاست کنساس میں پولیس اور فائر فائٹرز نے ایک ہائی اسکول کا اس وقت رخ کیا جب ایک بھاگا ہوا بیل کھلے میدان کا فائدہ اٹھا کر ورزش کرنے وہاں پہنچ گیا تھا۔
معروف بھارتی ہدایتکار اور اسکرین رائٹر پریادرشن نے اداکار راجپال یادیو کو حال ہی میں نو کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت ملنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انھیں معصوم اور بے گناہ قرار دیا اور کہا کہ وہ ایک ٹریپ میں پھنس گئے تھے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے باجوڑ میں معصوم شہریوں پر حملہ کیا ہے۔
برطانوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ قطر اور قبرص میں ٹائفون اور ایف 35 طیارے تعینات کر دیے ہیں۔
کرائم، انڈر ورلڈ اور ہارر فلموں کے لیے مشہور ہدایتکار، پروڈیوسر اور اسکرائن رائٹر رام گوپال ورما نے انکشاف کیا کہ فلم بھوت کے لیے ارمیلا متوندکر کو کاسٹ کرنے کی وجہ یہ یقین تھا کہ وہ یہ کام کرلینگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت اور میئر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔
بھارتی اداکارہ رشی کھنہ نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اور ایران جنگ کے اثرات سینما پر پڑ سکتے ہیں ایسے میں فلمیں پہلی ترجیح نہیں رہیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 کھلاڑی انجرڈ ہیں، شامل حسین اور حسین طلعت انجرڈ ہیں۔