• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں آج نویں محرم عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

لاہور (نمائندہ جنگ ) ملک بھر میں آج نویں محرم نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ ملک بھر سے ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوں گے اور مجالس عزا برپا ہوں گی جبکہ صوبائی دارالحکومت میں پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ، شادمان، مغلپورہ، وسن پورہ، لیاقت آباد اور دیگر علاقوں سے ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوں گے ۔
تازہ ترین