ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جذبۂ ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے: اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عیدِ قرباں کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جذبۂ ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔