• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور پرقبرستانوں میں شہریوں کا رش

ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر )یوم عاشور کے موقع پرقبرستانوں میں شہریوں کا رش رہا اور اپنے پیاروں کی قبروں پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ،اس موقع پر قبرستانوں کے باہر موم بتیاں، اگر بتیاں، چاول، دالیں، ببری، کھجور کی شاخوں کی فروخت کے لئے چھوٹے بڑے عارضی سٹالز لگائے گئے اور من مرضی سے دام وصول کئے۔
تازہ ترین