• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر) پاک حیدری اسکائو ٹس کے چئیر مین اور جعفریہ رابطہ کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر سید علی محمد بخاری ایڈوکیٹ نے عاشورہ محرم کے جلوس کے دوران سیکورٹی اقدامات اور ماحول کو پر امن بنانے پر ڈی جی رینجرز  ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی شرقی ،جنوبی کے علاوہ شہری حکومت کمشنر کراچی ، شیعہ سنی مکاتب فکر کے علماء و عوام کی تعریف اور اظہار تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آہنگی اور روا داری کے جذبوں کو فروغ دیا جائے گا۔

تازہ ترین