آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم عابدی کی 11ویں برسی پر مجلس کل ہو گی

کراچی (پ ر) انجمن ذوالفقار حیدری کے نسیم عابدی (مرحوم)، انجینئر وسیم عابدی کے بڑے بھائی کی 11ویں برسی پر مجلس عزا ہفتہ 14؍ستمبر کو’’قصر زینب‘‘ R-839بلاک20- انچولی میں ساڑھے 8بجے شب ہوگی۔ رئیس حیدر برادران کی سوزخوانی کے بعد مولانا خورشید عابد نقوی (نجفی) مجلس سے خطاب کریں گے جبکہ انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید