• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل،بارہویں عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہو گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بارہویں عالمی اردو کانفرنس 5دسمبر 2019سے 8دسمبر 2019تک منعقد ہوگی ، ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی اردو کانفرنس کی تاریخوں کا تین ماہ قبل ہی اعلان کردیا گیا ہو،واضح رہے کہ ہر سال آرٹس کونسل کی جانب سے ماہ دسمبر میں عالمی اردو کانفرنس منعقد کی جاتی ہے جس میں دنیا بھر سے اردو کے نامور ادیب و شاعر شرکت کرتے ہیں ۔

تازہ ترین