• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے گورنرراج یا ایمرجنسی لگانے کی بات نہیں کی، فردوس عاشق

اسلام آباد (آئی این پی‘این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے کہیں بھی نہ گورنر راج کی بات کی ہے نہ ایمرجنسی لگا کر کسی صوبے کے آئینی و جمہوری حقوق پر حملہ کرنا چاہتی ہے۔

آرٹیکل149 کے حوالے سے وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بیڈ گورننس کا خمیازہ کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں۔

تازہ ترین