• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن مذاکرات کی معطلی وقتی ہے،جلد بحال ہونگے، ملیحہ لودھی

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)اقوام متحدہ میں پاکستان نے افغان امن عمل کی جلد بحالی پر زوردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کے بارے میں ایک مباحثے میں اظہارخیال کرتے ہوئےکہا کہ بالآخر حتمی معاہدے پر اتفاق ہوجائے گا۔ امن مذاکرات کی معطلی وقتی ہے،جلد بحال ہونگے، پاکستان نے ہمیشہ کشیدگی کی مذمت کی اورتمام فریقوں پر ضبط و تحمل سے کام لینے پر زوردیا ۔
تازہ ترین