• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید فضیل رضا عطاری 15ستمبر کو محرم اجتماع سے خطاب کریں گے

ٹل فورڈ(پ ر)دعوت اسلامی مڈلینڈ اور ویلز کے نگران سید فضیل رضا عطاری 15 ستمبر بروز اتوار کو ٹل فورڈ میں محرم اجتماع سے خصوصی مدنی خطاب کریں گے اور واقعہ کربلا کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔ یاد رہے ٹل فورڈ کی مسجد جو ایک پہلے چرچ ہوتا تھا دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے اس چرچ کی بلڈنگ کو خرید کر مسجد میں تبدیل کردیا۔ کرم ہے کہ دعوت اسلامی دنیا بھر میں مساجد کو بنانے اور انہیں آباد کرنے کی تحریک بن چکی ہے۔
تازہ ترین