• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایمسٹرڈیم (اے پی پی) ہالینڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ دوردرشٹ میں ایک گھر میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ دوردرشٹ کے میئر واٹر کولف نے اس واقعہ کو انتہائی سنگین قراردیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ کی وجہ خاندان کے آپس میں اختلافات بتائے جا رہے ہیں۔ اخبار کے مطابق ایک پولیس والے نے پہلے اپنی خاندان کے ارکان کو گولیاں ماریں اوربھر بعد میں خود کو گولی مار کرخود کشی کر لی۔
تازہ ترین