• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی موٹر وے کا ملتان سکھر موٹروے روٹ کا معائنہ ،چند روز میں ایم فائیوعوام کیلئےکھول دیا جائیگا:اے ڈی خواجہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ نے ملتان سے سکھر جانے والی ایم فائیو موٹروے روٹ کا معائنہ کیا ، موٹر وے پولیس افسران نے انہیں بریفنگ دی،بعدازاں آئی جی موٹر وے نے ہائی وے کے افسران اور موٹر وے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی،اس دوران مختلف امور زیر بحث لائے گئے ،اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا آئندہ چند روز میں ملتان سکھر جانے والی موٹروے عوام کیلئے باضابطہ طور پر کھول دیا جائے گا۔
تازہ ترین