• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: لائن پھٹنے سے فوارہ عمارتوں سے بھی بلند

چین : پانی کی لائن پھٹنے سے بلند فوارہ امڈآیا


چین میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے بلند فوارہ پھوٹ پڑا۔

چین کے صوبے شانزی Shaanxi میں یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پانی کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور 32 فٹ بلند فوارہ پھوٹ پڑا۔

رپورٹ کے مطابق پانی کی پائپ لائن لیکیج کے باعث پھٹی اور یوں بلند و بالا فوارہ پھوٹتا دکھائی دیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا جبکہ اس واقعے میں ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہو گیا۔

تازہ ترین