• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل گیارہ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن گیارہ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔

سعود شکیل کو پی ایس ایل گیارہ کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار ہیں۔

اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اعظم خان پاکستاں سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید