• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ کے نواحی علاقے آدھورائے کے رہائشی سمیع اللہ کا 15 سالہ بیٹا احتشام 6 ماہ سے محمد حسین نامی شخص کے پاس آرے مشین پر کام کرتا تھا، محمد حسین گذشتہ چھ ماہ سے اسے اجرت نہیں دے رہا تھا، کمسن احتشام نے محمد حسین سے اپنی تنخواہ مانگی تو اس نے کمسن ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور آرے مشین سے اسکا ہاتھ کاٹ دیا۔

تازہ ترین