لندن، یہودی کمیونٹی ایمبولینسز کی آتشزدگی، مزید 3 گرفتار
شمالی لندن میں یہودی کمیونٹی کی چیرٹی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے مزید 3 افراد گرفتار کرلیا، 23 مارچ کی صبح ایمبولینسوں کا آگ لگانے کے واقعے کی تحقیقات کانٹر ٹیرر ازم پولیس کر رہی ہے۔