• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان 19ستمبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 19ستمبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے، مشیر خزانہ، مشیر تجارت اور دیگر کابینہ اراکین وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوگی،وزیراعظم سعودی عرب سے ڈائریکٹ نیویارک روانہ ہوں گے، اور وہاں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سائیڈ لائن پر اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے

تازہ ترین