• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربیا: 14 سالہ لڑکی کا باسکٹ بال سے کرتب کا مظاہرہ

سربیا: 14 سالہ لڑکی کا باسکٹ بال سے کرتب کا مظاہرہ


سربیا میں ایک 14 سالہ لڑکی نے باسکٹ بال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس لڑکی کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو باسکٹ بال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

کترینا کنیزوچ Katarina Knezevic نامی14سالہ لڑکی نے باسکٹ بال کو سر پر، ہاتھوں میں، پیروں پر گھماتے ہوئے ایسے شاندار ٹرکس پیش کیے کہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

تازہ ترین