افشاں قریشی اپنے بیان سے پلٹ گئیں، فیصل قریشی بھی میدان میں آگئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ افشاں قریشی کے اپنے بیٹے اداکار فیصل قریشی سے متعلق دیے گئے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا جبکہ اپنی والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے بھی ردعمل ظاہر کر دیا۔