• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی چوک، ملحق علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آج آپریشن ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈ ائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ وہاڑی چوک اور اس ملحق علاقوں میںآج تجاوزات کے خلاف آپریشن کے لئے تیاریا ں مکمل کرلی ہیں،ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے وہاڑی چوک اور اس سے ملحق روڈز کی حدود میں قائم تجاوزات اور قبضہ مافیا کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، مالکان کو ازخود تجاوزات و قبضہ ختم کرنے کے لئے لائوڈ سپیکرز پر اعلانات کرانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
تازہ ترین