• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی ڈینگی مہم ، ٹائر شاپ مالکان کو نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی ڈینگی مہم ، محکمہ ماحولیات ملتان نے ٹائر شاپ مالکان کو نوٹس جاری کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات ملتان نے اینٹی ڈینگی مہم کے تحت کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔گزشتہ دوروز میں 6ٹائر شاپس مالکان کیخلاف6مقدمات درج کئے گئے ہیں جن میں 3 افرادکو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
تازہ ترین