• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری رمضان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

لوٹن (نمائندہ جنگ) تحریک کشمیر لوٹن برانچ کے صدر چوہدری محمد رمضان، چوہدری ذاکر اور چوہدری شاکر اپنی والدہ مرحومہ کیکی تدفین کے بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے ۔ لارڈ قربان حسین ، تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف ، مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری شبیر ملک، اور ملک آزاد نکیالوی، پی ٹی آئی کشمیر کے چوہدری آصف سمیت متعدد شخصیات نے تعزیت کی ہے ۔
تازہ ترین