آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍شوال المکرم 1441ھ6؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سی لائن بھی اسمارٹ فون کے دیوانے نکلے

سی لائن بھی اسمارٹ فون کے دیوانے نکلے


موبائل فون کا بخار انسانوں پر ہی نہیں جانوروں پر بھی سوار ہو گیا ہے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس سی لائن کو ہی دیکھ لیں جو بے حد دلچسپی سے موبائل فون کو دیکھ رہا ہے۔

جی ہاں، یہ دلچسپ مناظر امریکی شہر شکاگو کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جب ایک سیاح نے شیشے کے پنجرے میں قید سی لائن کو اپنے موبائل فون میں تصاویر دکھانے لگا۔

دوسری جانب سی لائن فون میں سمندر، دریا و دیگر مقامات کی تصاویر حیرانی سے دیکھنے میں مگن ہوگیا جبکہ سی لائن کے دلچسپ انداز پر وہاں موجود افراد بے حد محظوظ ہوئے اور یہ مناظر کیمرے میں قید کرنے لگے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید