• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے حملوں پر اقوامِ متحدہ کی مذمت

کراچی (نیوز ڈیسک )افغانستان میں طالبان کی جانب سے حملوں پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ان واقعات کی مذمّت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول عمل قرار دیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے جمعرات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سکیورٹی کونسل کے ارکان حالیہ چند ہفتوں میں افغانستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
تازہ ترین