• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا

لندن (جنگ نیوز) بر طا نو ی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ اکتوبر میں پا کستا ن کا دورہ کریں گے۔ بر طا نو ی شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن14 سے18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ شہزادہ ولیم، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے تنصیبات پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرزمین حجازپرحملے مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت اورناقابل قبول ہیں۔ حجازمقدس کے احترام کیلئےہر مسلمان اپنی جان قربان کرنے کوتیارہے۔ امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا۔شہبازشریف نے کہا کہ شرپسند عناصرخطے میں بدامنی کی آگ بھڑکانے کے درپے ہیں۔ پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی تصورکرتا ہے۔حالات کی سنگینی اور نزاکت ، تدبر اوردانائی کی متقاضی ہے اورپاکستان کی پارلیمان واضح کرچکی ہے کہ سعودی عرب پرحملہ پاکستان پرحملہ تصورکرتے ہیں۔

تازہ ترین