کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیلتھ ایشیاء کانفرنس 201924 ستمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی ایک بجے افتتاح کریں گے۔ کانفرنس میں پانچ سیشن رکھے گئے ہیں ۔
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہبار شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔
خیرپور، سکھر 42، تربت، سبی 40، ملتان، بہاولپور، فیصل آباد، سرگودھا 39، لاہور، ڈیرہ اسماعیل خان 38 اور کراچی میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا۔
کراچی کے علاقے کورنگی، غریب نواز کالونی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، مقتولین مکینک اورآپس میں دوست تھے۔
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، لیجنڈ فٹبال کوچ، پاکستان ہاکی کے بڑے مداح تھے اور ورلڈ کپ جیتنے کی حکمت عملی انہوں نے پاکستان ہاکی سے متاثر ہو کر ہی بنائی تھی۔
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ایئر لائن کی ری اسٹرکچرنگ کی اسکیم ایس ای سی پی نے منظور کرلی۔
گند م درآمد اسکینڈل میں موجودہ حکمرانوں کا نام بھی سامنے آنے لگا۔
دوست سے لڑیں اور جس نے قبضہ کیا ہے اس سے تجارت ٹھیک نہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ گندم خریداری ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔
برطانوی شاہی خاندان کے سینیئر رکن پرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل اپنے حالیہ وینچرز میں ناکام ہوگئے ہیں، اور ہالی ووڈ کے اے لسٹرز (صف اول کے اداکار و فلمساز) ان سے بالکل بھی متاثر نہیں ہیں۔
ماہرین صحت کے مطابق شہریوں سے گزارش ہے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پانی زیادہ پیئیں۔
پولیس نے انجیکشن لگانے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست ہر شخص کو جمہوری احتجاج کا حق دیتی ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے پانچ سال کے بعد یورپ کا پہلا دورہ کرینگے۔ صدر شی اپنا یورپ کا دورہ آج سے فرانس سے شروع کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں6 رکنی لارجر بینچ 7 مئی کو سماعت کرے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی سرکار کی ریاستی جارحیت جاری ہے۔ قابض انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مقامی رہنما شیخ زید کی عمارت گرا دی۔