• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراضیات کی غلط تصدیق‘ محکمہ بندوبست پسنی کے7ملازمین معطل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کمشنرمکران نے پسنی کے مختلف موضع جات سال2015 اورسال2016میںتصدیق کرنے والے محکمہ بندوبست کےتحصیلدار اور نائب تحصیلدار سمیت 7ملازمین کو معطل کردیا، ذرائع کے مطابق کمشنر مکران ڈویژن نے پسنی میں سال 2015اور2016میں اراضیات کی غلط تصدیق کے انکشاف کے بعد محکمہ بندوبست پسنی کے تحصیلدارلیاقت چھلگری ،نائب تحصیلدارغلام شاہ ،قانونگوفیض محمدمرحوم ،پٹواری آسمی فقیرجان اور خان محمدکو فرائض میں غفلت برتنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر معطل کر دیا ۔
تازہ ترین