• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (اے پی پی) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع


ایف بی آر سے جاری بیان کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔  

دریں اثناءایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی تعداد میں ایک سال میں 7لاکھ کا اضافہ ہوچکا ہےا ور تعداد 19لاکھ سے بڑھ کر 26لاکھ ہو گئی ہے۔

تازہ ترین