• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ اِی منظر عام پر آگئے

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ خامنہ  ای کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے تھے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید