غزہ، یورپین یونین کے 20 ممالک سمیت 25 ملکوں کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
یورپین یونین کے 20 ممالک سمیت دنیا کے 25 ممالک کے وزرائے خارجہ اور یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے امداد کی تقسیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔