چین میں 2روزہ بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
دنیا بھر سے21 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔
اس مقابلے میں کھلاڑیوں نے زمین اور پانی کے اوپرانتہائی مشکل رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا اور شائقین کے دل جیت لیے۔
دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں شدید سردی کے باوجود کشمیری عوام بھارت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے۔
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔
امریکی شہر نیو یارک میں حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی قابل مزمت ہے۔
سعودی عرب کے وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کر دینگے۔
بین الااقوامی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کراچی بھی شامل ہے۔
موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور 4 سے زائد افراد کے مجمع پر پابندی ہوگی۔ صوبے بھر میں ہر قسم کی ریلیوں پر بھی31 جنوری تک پابندی عائد رہے گی۔
ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔
سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
اکیسویں صدی کی خارجہ پالیسی اب صرف سفارت خانوں، سرکاری بیانات یا رسمی معاہدوں تک محدود نہیں رہی،
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔
متاثرہ دولہے کا کہنا ہے کہ ہوش میں آنے پر دلہن، اس کا بھائی اور رشتہ کروانے والی خاتون غائب تھی،
پاکستان وینز ویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتاہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی کے مطابق پاکستان وینزویلا میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب گڑیا کی بڑی بہن نے والدین کو اطلاع دی۔ جب اہلِ خانہ گاؤں پہنچے تو چتا ابھی جل رہی تھی۔ انہوں نے آگ بجھا کر پولیس کو اطلاع دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہوا۔