دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹی ٹوینٹی ٹیم میں 8 تبدیلیاں کی گئی ہیں، ایمان نصیر، حمنہ بلال، ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، شوال ذوالفقار، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔۔