• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون، بینک افسران اور اے ایس ایف اہلکار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائیوں میں مختلف بینک کے کھاتوں سے غیر قانونی اورو دھوکہ دہی سے سات کروڑ 53لاکھ80ہزار روپے نکلوا کر اپنے کھاتوں میں منتقل کرنے والے خاتون سمیت بینک افسران واے ایس ایف اہلکار کو گرفتارکر لیا، ایف آئی اے نےگزشتہ دو ماہ میں درج ہونے والے چار مقدمات کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔
تازہ ترین