• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتارچڑھائو کے بعد تیزی،100انڈیکس میں 47پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، حکومتی مالیاتی اداروں اور دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے منافع بخش سیکٹرمیں سرمایہ کاری کے باعث بدھ کو اتار چڑھائو کے بعد پھر تیزی ، 100انڈیکس میں 47پوائنٹس کا اضافہ ،سرمایہ کاری مالیت 9ارب 60کروڑ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 2.18 فیصدکم لیکن 53.29فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین