• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ،2افراد ہلاک

برلن (مانیٹرنگ سیل) جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں2افراد ہلاک ہوگئے۔

جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ،2افراد ہلاک


بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا جسے پولیس نے تعاقب کرکے حراست میں لے لیا ہے۔ فائرنگ کے وقت یہودیوں کی عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ مرکزی دروازے پر سیکورٹی کے باعث حملہ آور اندر داخل ہونے میں ناکام رہا جس سے جانی نقصان کم ہوا۔

تازہ ترین