• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر پور ، آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

میرپور آزاد کشمیر کے علاقے جاتلا ں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹل اسکیل پر تین اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی آٹھ کلو میٹر تھی۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ 24 ستمبر  کو میرپور آزاد کشمیر میں آنے والے  قیامت خیز زلزلے  میں 35 سے زائد افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین