• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قابل اعتراض مواد کےباعث تیسری جماعت کی اسلامیات کی کتاب پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (نمائندہ جنگ) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قابل اعتراض اور متنازعہ مواد کے باعث ساؤتھ ایشین پبلشرز کی شائع کردہ تیسری جماعت کی اسلامیات کی کتاب اسلامیات روشنی ، ورک بک اور ٹیچر گائیڈ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ کتاب نور الدین جامی اور صغری ٰخاکوانی کی تحریر کردہ ہے ۔ اس کتاب کی ہر طرح کی نشر واشاعت اور خرید وفروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔
تازہ ترین