آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل

پانی کے بُلبلوں سے کھیلتے پینگوئینز


بُلبلے پکڑنے کا شوق بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے تاہم امریکی چڑیا گھر کی یہ پینگوئینز بھی اس کھیل کو پسند کرنے لگی ہیں۔

بچوں کی طرح پانی کے بُلبلے پینگوئینز کا بھی پسندیدہ کھیل بن گئے، بُلبلوں سے کھیلتے پینگوئینز کی ویڈیو وائرل ہوگئی، یہ ویڈیو امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولڈو کے چڑیا گھر کی ہے جہاں پینگوئینز کیلئے مصنوعی بُلبلوں کا اہتمام کیا گیا۔

اپنے سامنے پہلی بار ہوا میں اُڑتے بُلبلوں کو دیکھ کر کچھ پینگوئین جہاں حیرت زدہ رہ گئیں وہیں کچھ اُنہیں پکڑنے اور کھانے کی کوشش میں نظر آئیں جبکہ پینگوئینز کے اِس انداز کو دیکھ کر چڑیا گھر میں سیر کیلئے آئے افراد خوب لُطف اندوز ہوئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید