• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچائو کا دن منایا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچائو کا دن منایا گیا،یہ دن 1978سے ہر سال 13اکتوبر کو منایا جاتا ہے

قدرتی آفات سے بچائو کا دن


جس کا مقصد قُدرتیآفات، ناگہانی سانحات، سیلاب، زلزلے، وبائی امراض پھوٹنے سمیت دیگر ایسے ہی واقعات کے بارے میں عوام کو مختلف عوامل سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ کسی بھی قُدرتی آفت کی صورت میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ریلیف کی سرگرمیوں میں معاون ثابت ہو سکیں۔

تازہ ترین