• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے اور ہیروں سے سجی مہنگی ترین سینڈل

سونے اور ہیروں سے سجی مہنگی ترین سینڈل


متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنر نے دنیا کی مہنگی ترین سینڈل تیار کرلی ہے جس کی قیمت صرف 19.9ملین ڈالر ہے۔

سینڈل کی ہیل کو خالص سونے سے تیار کیا گیا ہے۔

سینڈل کا ڈیزائن دبئی کی مشہور عمارات ’ برج خلیفہ‘ سے ملتا ہے۔

سینڈل میں 30 قیراط ہیرے اور نایاب شہابی پتھر بھی نصب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین