• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امجد اسلام امجد اور انور مسعود کے اعزاز میں ’’ایک شام‘‘18اکتوبر کو منعقد ہو گی

لندن (جنگ نیوز) پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے ممتاز شعرا ’’امجد اسلام امجد اور انور مسعود‘‘ کے اعزاز میں ایک شام پاکستان ہائی کمیشن لندن میں جمعہ18اکتوبر کو6بجے شام منعقد ہوگی۔ شعرا کرام محفل میں اپنا کلام بھی سنائیں گے۔ تقریب سے پاکستان کے ہائی کمشنر نفیس زکریا خطاب بھی کریں گے۔
تازہ ترین