• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالٹی ایجوکیشن کیلئے اساتذہ کو جدید طریقہ تدریس سے آراستہ کیا جائے،صوبائی وزیر تعلیم

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہے کہ کوالٹی ایجوکیشن کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ اساتذہ کو جدید طریقہ تدریس سے آراستہ کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب بھر کے اساتذہ کو جدید طریقہ تدریس کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے ٹیچر، بکس اور اسسمینٹ کے باہمی تعاون کے نظام کو موثر بنایا جارہا ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے زندگی ٹرسٹ" کے زیر انتظام ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ گرلز اسکول نشتر روڈ گارڈن کے دورہ کے دوران کہی۔
تازہ ترین