• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایف سی ایریا ، آوارہ کتےنے پولیس اہلکار سمیت متعددافراد کو کاٹ لیا

ایف سی ایریا ، آوارہ کتےنے پولیس اہلکار سمیت متعددافراد کو کاٹ لیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف سی ایریا میں آوارہ کتے نے متعددافراد کو کاٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی ایریا لیاقت آباد نمبر4میں آوارہ کتے نےریکسیو کرنے والے پولیس اہلکار سمیت10افراد کو کاٹ لیا،اہلکار محمد علی شرف آباد تھانے میں تعینات ہے،15 پر کال موصول ہونے پر پولیس ریسکیو کرنے پہنچی تھی، تمام زخمیوں کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق کتے کو پکڑنے کے لئے ریسکیو اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین