• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، گداگروں کے خلاف کارروائی، 8 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی گداگروں کیخلاف کارروائی 8گداگروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن پولیس نے گداگروں کے خلاگ کارروائیوں میں 8گداگر سکندر،عامر محمد قاسم،قادر حسین ،محمد طاہر،بیٹر مسیح،محمد زبیراورفیصل کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ نمبر347/19درج کر لیا ۔

تازہ ترین