• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی امریکا کے سینئر کمرشل آفیسر سے ملاقات

کراچی(پ ر)ایف پی سی سی آئی کے سینیئر نائب صدرڈاکٹر مرزا اختیار بیگ،یو ایس پاک ٹریڈڈیولپمنٹ کونسل کے بانی صدر سید تراب علی شاہ اور سیکریٹری جنرل امین اللہ حسینی نے کراچی میں امریکا کے سینئر کمرشل آفیسر ناتھن سی فورڈ اور نائب تاشفین مہدی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ہیوسٹن میں یو ایس پاک ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل کے 23سے24نومبر جانے والے ٹریڈ ڈیلیگیشن کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ پاکستانی ٹریڈ ڈیلی گیشن جس میں 70نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں جارج برائون کنونشن سینٹر ہیوسٹن میں منعقد کیا جائے گا۔

تازہ ترین