• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) معروف خطاط حفیظ نورخان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو 12بجے دن ولزڈن گرین کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین کارپنڈرز قبرستان بشی میں ہوگی۔
تازہ ترین