• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج ”جیوسوپر“ سے براہ راست

کراچی (محمد ناصر ) جوبلی انشورنس تھرڈ رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا بیسٹ آف تھرٹین فریمز پر مشتمل فائنل میچ ٹاپ سیڈ محمد آصف اور سابق چیمپئن محمد سجاد کے درمیان جمعرات کی صبح 10 بجے سے کراچی جیمخانہ میں کھیلا جائے گا ۔ فائنل کا یہ سنسنی خیز مقابلہ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیو سوپر“ براہ راست اپنے ناظرین کیلئے نشر کرے گا۔

تازہ ترین