• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار پر آگاہی سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)نیب بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سےآگاہی سیمینار آج ہو گا جس میں کرسچن، ہندو، پارسی برادری سمیت تمام اقلیتوں کے نمائندے شریک ہوں گے ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن جسٹس(ر) مہتاکیلاش ناتھ کوہلی، سابق وفاقی وزیر روشن خور شید بروچہ، وکٹر بشپ بھی سیمینار سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین