• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو آپریشن، 12بچے تحویل میں لئےگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ریسکیو آپریشن کرکے عدم توجہی غفلت کا شکار ،گھر سے بھاگے اور بھیک مانگنے والے 12 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے،حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ شاکر علی ولد انتظار حسین ،10 سالہ علمدار ولد مشتاق ،12 سالہ امیر وہاب ولد صفدر ،12 سالہ عبدالرشید، 12 سالہ جنید، 12 سالہ وسیم، 11 سالہ اللہ ڈیوایا،13 سالہ ارسلان، 8 سالہ وفا عباس، 9 سالہ سہیل ،13 سالہ امین، 8 سالہ عثمان شامل ہی۔
تازہ ترین