• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نویں کا امتحان دینےوالوں کو رزلٹ کارڈ جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کے امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کورزلٹ کارڈ جاری کردیےہیں،کنٹرولر امتحانات بورڈ ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر کے مطابقتمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے رزلٹ کارڈ جاری کردیےگئے ہیں ریگولر امیدوار اپنے ادارے کے کوڈ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔

تازہ ترین